ٹیگس - سپریم کورٹ

iqna

IQNA

ٹیگس
سپریم کورٹ
ایکنا تھران: لو جہاد قانون کی آئینی حیثیت اور مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر ہو رہے تبدیلی مذہب کے خلاف داخل پٹیشن پر سپریم کورٹ آف انڈیا میں سماعت عمل میں آئی۔
خبر کا کوڈ: 3513617    تاریخ اشاعت : 2023/01/17

ایکنا تھران- حکومت نے دھوکہ دہی، دباؤ یا لالچ کی وجہ سے مذہب کی تبدیلی کو ایک سنگین مسئلہ قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں داخل حلف نامہ میں حکومت نے کہا ہے کہ 9 ریاستوں نے اسے روکنے کے لیے قانون بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513256    تاریخ اشاعت : 2022/11/29

ایکنا تھران- سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ مسلمانوں کے ذریعے قائم تمام اداروں کو وقف نہیں قراردیا جاسکتا چونکہ وہ وقف کے دو زمروں اور ایک مسلم کے ذریعہ بنائے گئے اور ایک عوامی ٹرسٹ کے درمیان تقسیم پر غور کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512947    تاریخ اشاعت : 2022/10/24

ایکنا تھران- انڈین سپریم کورٹ نے دو صوبوں کے پولیس چیف کو حکم دیا کہ نفرت انگیزی پھیلانے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کریں۔
خبر کا کوڈ: 3512934    تاریخ اشاعت : 2022/10/23